نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا
| نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا Netaji Subhas Chandra Bose International Airport | |||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
| خلاصہ | |||||||||||||||
| ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
| مالک | Airports Authority of India | ||||||||||||||
| خدمت | کولکاتا میٹروپولیٹن علاقہ | ||||||||||||||
| محل وقوع | ڈم ڈم، کولکاتا – 52, مغربی بنگال | ||||||||||||||
| مرکز برائے | |||||||||||||||
| بلندی سطح سمندر سے | 5 میٹر / 16 فٹ | ||||||||||||||
| متناسقات | 22°39′17″N 088°26′48″E / 22.65472°N 88.44667°Eزمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات | ||||||||||||||
| ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
| نقشہ | |||||||||||||||
| رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
| اعداد و شمار (اپریل 2016 - مارچ 2017) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ یا نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا (Netaji Subhas Chandra Bose International Airport) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 17 کلومیٹر (11 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا نام پہلے ڈم ڈم ایئر پورٹ (Dum Dum Airport) تھا جسے بعد میں تحریک آزادی ہند کے ایک رہنما سبھاش چندر بوس کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔
حوالہ جات
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-II" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
بیرونی روابط
| ویکی ذخائر پر نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ:1937ء میں قائم ہونے والے ہوائی اڈے
زمرہ:برطانوی راج میں فوجی فضائیہ ریاستہائے متحدہ کے ایئرفیلڈ
زمرہ:بھارت رہنمائی خانہ جات
زمرہ:بھارت میں 1937ء کی تاسیسات
زمرہ:بھارت میں بین الاقوامی ہوائی اڈے
زمرہ:بھارت میں دوسری جنگ عظیم کے مقامات
زمرہ:بھارت کے ہوائی اڈے
زمرہ:سانچہ خانہ معلومات استعمال کرنے والے مضامین
زمرہ:سبھاش چندر بوس کی یادگاریں
زمرہ:صفحات مع گراف
زمرہ:غیر عددی صیغہ عدد کے حامل صفحات
زمرہ:مغربی بنگال میں ہوائی اڈے
زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت
زمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات
زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
زمرہ:کولکاتا میں نقل و حمل
زمرہ:کولکاتہ کی عمارات و ساخات
زمرہ:ہوائی اڈے
